شاہی جوڑے نے دارالحکومت کے مرکز میں واقع فلپائن کے قومی ہیرو ہوسے ریسال کے مقبرے کا دورہ کیا

جاپان کے شہنشاہ اکی ہتو اور ملکہ مچیکو کی منیلا میں استقبالیہ تقریب میں شرکت

منیلا ۔۔۔ نیوز ٹائم جاپان کے شہنشاہ  Akihito اور ملکہ Michiko نے فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ایک استقبالیہ ... Continue Reading →
برطانیہ میں نارتھ امبر لینڈ کے قصبے اشنگٹن کی 50 سالہ سونیا برٹن

خاتون کو دل کا دورہ، 56 منٹ تک نبض بند رہنے کے بعد پھر زندہ ہو گئی

لندن ۔۔۔ نیوز ٹائم بعض اوقات شدید حادثات یا ہارٹ اٹیک آنے کی صورت میں ایسا بھی ہوتا ہے کہ متاثرہ شخص ... Continue Reading →
روس کے صوبے سائبیریا کا شہر نوریل سک قطب شمالی سے 402 کلو میٹر پر واقع ہے

دنیا کی سرد ترین جگہ جہاں مسلسل 2 ماہ تک سورج نہیں نکلتا

ماسکو ۔۔۔ نیوز ٹائم روس کے صوبے سائبیریا کا شہر (Norilsk) قطب شمالی سے 402 کلو میٹر پر واقع ہے اور یہاں سردی ... Continue Reading →
امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے شمالی کوریا کو دنیا کے لئے خطرہ قرار دے دیا

بیجنگ ۔۔۔ نیوز ٹائم امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کا حامل شمالی کوریا دنیا ... Continue Reading →
سویڈن کی حکومت نے 80 ہزار پناہ گزینوں کو اپنے ملک سے بے دخل کرنے کا فیصلہ

سویڈن کی حکومت نے 80 ہزار پناہ گزینوں کو اپنے ملک سے بے دخل کرنے کا فیصلہ

اسٹاک ہوم ۔۔۔ نیوز ٹائم سویڈن کی حکومت نے اپنے ہاں پناہ لینے والے 80 ہزار افراد کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ ... Continue Reading →
جاپان کی ٹویوٹا کمپنی

جاپان کی ٹویوٹا 2015ء میں سب سے زیادہ گاڑیاں فروخت کرنے والی کمپنی رہی

ٹوکیو ۔۔۔ نیوز ٹائم جاپان کی ٹویوٹا کمپنی 2015ء میں مسلسل 4 سالوں میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ گاڑیاں فروخت ... Continue Reading →
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک کو کچلنے کیلئے مزید فوجی نفری تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک کو کچلنے کیلئے مزید فوجی نفری تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے

نئی دہلی ۔۔۔ نیوز ٹائم سیکیولر اور دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں آزادی ... Continue Reading →
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون

اسرائیل وزیر اعظم کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون پر دہشت گردوں کی پشت پناہی کا الزام

یروشلم ۔۔۔ نیوز ٹائم اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون پر دہشت ... Continue Reading →
ٹوکیو کے اسٹاک ایکسچینج میں حِصص کی قیمتوں میں 500 پوائنٹس کا اضافہ

ٹوکیو کے اسٹاک ایکسچینج میں حِصص کی قیمتوں میں 500 پوائنٹس کا اضافہ

ٹوکیو ۔۔۔ نیوز ٹائم ٹوکیو کے اسٹاک ایکسچینج میں حِصص کی قیمتوں میں گزشتہ روز اضافہ ہوا اور معیاری اِشاریہ ... Continue Reading →
ایشیا ٹی ٹونٹی کپ 2016 بنگلہ دیش میں کھیلا جائے گا

ایشیا ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ2016 کا شیڈول جاری، 27 فروری کو پاک، بھارت مقابلہ

کوالالمپور ۔۔۔ نیوز ٹائم ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان اور ہندوستان ... Continue Reading →