بھوک کے شکار لاکھوں شامی مہاجرین کی ہلاکت کا خدشہ

بھوک کے شکار لاکھوں شامی مہاجرین کی ہلاکت کا خدشہ

بھوک کے شکار لاکھوں شامی مہاجرین کی ہلاکت کا خدشہ

زاہل ۔۔۔ نیوز ٹائم

لبنان کے شہر Zahil میں مہاجر شامی بچے کچڑے کے ڈھیرے سے کھانا اکٹھا کر کے اپنا اور اپنے خاندان والوں کا پیٹ بھر رہے ہیں۔ لبنان، اردن، ترکی اور عراق میں 40 لاکھ سے زائد شامی ہجرت کر چکے ہیں۔ سنگین صورتحال پر اقوام متحدہ کے کمشنر برائے مہاجرین  António Guterres نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو میں کہا کہ گزشتہ 40 برسوں میں ہونے والی یہ سب سے بڑی ہجرت ہے۔ مہاجرین زندہ رہنے کی اس دوڑ میں اپنی زندگیاں کھو دیں گے۔ جیتنے کے لیے بہت سے میدان جنگ ہمارے سامنے ہیں لیکن بدقسمتی سے ہارنے والوں کی تعداد زیادہ ہے۔ خواتین مہاجر اپنے کم سن بچوں کو گود میں اٹھائے پلوں کے نیچے، کھلے میدانوں میں، دکانوں کے باہر اور سڑکوں کے چوکوں پر بھوک سے نڈھال کھڑی نظر آتی ہیں۔

No comments.

Leave a Reply