امریکی گلو کار کینی ویسٹ کا 2020 صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان

امریکی گلو کار کینی ویسٹ کا 2020 صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان

امریکی گلو کار کینی ویسٹ کا 2020 صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان

لندن ۔۔۔ نیوز ٹائم

امریکی اداکارہ Kim Kardashian کے شوہر اور مشہور آلاپ گلوکار Kanye West نے 2020ء میں امریکہ کا صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ Kanye West کا یہ اعلان ایک تقریب میں خطاب کے دوران سامنے آیا۔لاکھوں افراد نے منی سکرین پر Kanye West کو اگلے برس ہونے والے امریکی انتخاب کے بعد 2020ء میں ہونے والے صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کرتے سنا۔اگر Kanye West انتخاب جیتنے میں کامیاب ہو گئے تو Kim Kardashian امریکا کی خاتون اول قرار پائیں گی۔ Kim Kardashian ان دونوں امید سے ہیں۔ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش متوقع ہے۔

No comments.

Leave a Reply