سمندر کی سطح میں مسلسل اضافے سے امریکہ کے 400 سے زائد شہروں کو خطرہ ہے: امریکی تحقیق میں دعویٰ

سمندر کی سطح میں مسلسل اضافے سے امریکہ کے 400 سے زائد شہروں کو خطرہ ہے: امریکی تحقیق میں دعویٰ

سمندر کی سطح میں مسلسل اضافے سے امریکہ کے 400 سے زائد شہروں کو خطرہ ہے: امریکی تحقیق میں دعویٰ

لندن ۔۔۔ نیوز ٹائم

ایک نئی امریکی تحقیق میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ سمندر کی سطح میں مسلسل اضافے کی وجہ سے امریکہ کے 400 سے زائد شہروں کو خطرہ ہے۔ یہ شہر بہت جلد دنیا کے نقشے سے غائب ہو سکتے ہیں۔ نیشنل اکیڈمی آف سائنس جنرل میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں سائنس دانوں نے پیش گوئی کی ہے  کہ اگر بڑھتی ہوئی عالمی حدت اور کاربن کے اخراج پر قابو پانے کے اقدامات نہ کیے گئے  اور 2050ء تک مغربی انٹارٹیکا کی برف پگھل گئی تو 20 ملین آبادی کے 414 امریکی شہر سمندر میں ڈوب جائیں گے۔

No comments.

Leave a Reply