چین کے صدر کا برطانیہ کا 5 روزہ دورہ شروع

چین کے صدر Xi Jinping آج سے برطانیہ کا 5 روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں

چین کے صدر Xi Jinping آج سے برطانیہ کا 5 روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں

بیجنگ ۔۔۔ نیوز ٹائم

چین کے صدر Xi Jinping آج سے برطانیہ کا 5 روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں۔ گزشتہ 10 سالوں میں یہ کسی چینی سربراہ کا پہلا سرکاری دورہ برطانیہ ہے۔ برطانیہ میں موجود چینی سفیر Liu Xiaoming نے کہا کہ صدر Xi Jinping کا دورہ چین برطانیہ دوطرفہ تعلقات کا نیا باب کھولے گا اور دونوں ممالک سنہری دور کی جانب پیشقدمی کریں گے۔

No comments.

Leave a Reply