دنیا میں قیدیوں کی سب سے بڑی تعداد امریکہ میں ہیں جن کی تعداد تقریباً 25 فیصد ہے ، امریکی صدر کا انکشاف

بھی امریکی صدر کا جیل کا پہلا دورہ تھا

بھی امریکی صدر کا جیل کا پہلا دورہ تھا

واشنگٹن ۔۔۔ نیوز ٹائم

امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ قیدیوں کی سب سے بڑی تعداد امریکا میں قید ہیں جہاں دنیا کے 25 فیصد قیدی ہیں۔ باراک اوباما نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا میں  قیدیوں  کی سب سے بڑی تعداد امریکہ میں ہیں جن کی تعداد تقریباً 25 فیصد ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا میں جیلوں  میں  گنجائش سے زیادہ قیدیوں کو بھر  دیے جاتے ہیں  تاہم اس  اقدام کو بدلنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں  جبکہ امریکی حکومت ہر سال قیدیوں  پر 80 ارب ڈالر خرچ کرتی ہے۔ واضح رہے کہ سال کے اوائل میں باراک اوباما نے جیل کا دورہ بھی کیا تھا جو عہدے پر فائز کسی بھی امریکی صدر کا جیل کا پہلا دورہ تھا  جس کا مقصد امریکا میں جیل کے نظام میں  اصلاحات لانا تھا۔

No comments.

Leave a Reply