مارشل آرٹ فلموں کے بے تاج بادشاہ بروس لی 75 ویں سالگرہ منائی گئی

مارشل آرٹ فلموں کی دنیا کے بے تاج بادشاہ بروس لی

مارشل آرٹ فلموں کی دنیا کے بے تاج بادشاہ بروس لی

ہانگ کانگ ۔۔۔ نیوز ٹائم

مارشل آرٹ فلموں کی دنیا کے بے تاج بادشاہ بروس لی کے مداحوں نے گزشتہ روز ان کی 75ویں سالگرہ منائی۔27 نومبر 1940ء کو پیدا ہونیو الے بروس لی نے دنیا کو ہانگ کانگ کی مارشل آرٹ فلموں سے معارف کرایا اور موت کے 41 سال بعد ان کا نام شہرت کی بلندیوں پر ہے۔ بروس لی سے پہلے کنگ فو فلمیں صرف مارشل آرٹ کے پرستاروں تک محدود تھیں۔ Enter the Dragon اور Fists of Fury جیسی فلمیں دینے والے اداکار بروس لی کا انتقال دماغ کی سوجن کے باعث 20 جولائی 1971ء کو صرف 32 سال کی عمر میں ہو گیا تھا۔

No comments.

Leave a Reply