دنیا کے وہ ممالک جہاں پاکستانی روپے خرچ کرتے وقت آپ خود کو بے حد امیر محسوس کریں گے

ابھی بھی کچھ ایسے ممالک موجود ہیں جہاں پاکستانی روپے کے عوض آپ کو بھاری مقامی کرنسی ملے گی

ابھی بھی کچھ ایسے ممالک موجود ہیں جہاں پاکستانی روپے کے عوض آپ کو بھاری مقامی کرنسی ملے گی

کراچی ۔۔۔ نیوز ٹائم

حالیہ کچھ سالوں میں پاکستانی روپے کی قدر میں کافی زیادہ کمی ہوئی ہے اور باہر کے ممالک میں سفر کرنا کافی مشکل ہوتا جا رہا ہے  لیکن ابھی بھی کچھ ایسے ممالک موجود ہیں جہاں پاکستانی روپے کے عوض آپ کو بھاری مقامی کرنسی ملے گی اور آپ اپنے آپ کو کافی امیر محسوس کریں گے۔

ایران:۔

اگر آپ ایران جائیں گے تو ایک روپے کے بدلے آپ کو 284 Irani Rial ملیں گے اور اس کے ساتھ آپ بآسانی کئی تفریحی مقامات دیکھ سکیں گے۔ ایران جانا ہو تو Kashan کے تاریخی گھر، Bazaar in Tabriz، Yazd کا قدیم شہر اور Isfahan میں نقش ضرور دیکھیں۔

انڈونیشیا:۔

انڈونیشیا میں آپ کو ایک پاکستانی روپے کے مقابلے میں 129 Indonesian Rupiah ملے گا۔ انڈونیشیا کے سیاحتی مقامات میں Lake Toba ،  Baliem Valley ، Raja Ampat Island اور Candy Prambanan شامل ہیں۔

کولمبیا:۔

جنوبی امریکہ کے اس ملک میں آپ کو ایک پاکستانی روپے کے بدلے 29 Colombian Peso ملیں گے۔ یہاں کے تفریحی مقامات میں دارلحکومت Bogota ، San Agustín ، Popayán  ،  San Andres Island اور Tarona National Park شامل ہیں۔

آئس لینڈ:۔

بحرالکاہل کے اس جزیرہ نما ملک میں آپ کو ایک پاکستانی روپے کے بدلے 1.24 Icelandic Krona ملیں گے۔ یہاں کے خوبصورت مقامات میں Great Geysir ، Blue Lagoon ، Scott Fell Park اور Gullfoss شامل ہیں۔

ہنگری:۔

اس مشری یورپی ملک میں ایک روپے کے مقابلے میں آپ کو 2.75 Hungarian Forint ملیں گے۔ یہاں کے مشہور مقامات میں Buda Castle ، Szeged ، Daberson ، Tokaj اور Hulk شامل ہیں۔

جاپان:۔

یہاں کے سفر میں آپ کو ایک روپے کے بدلے 1.16 Japanese Yen ملیں گے  اور یہاں کے سیاحتی مقامات میں Hiroshima ،   Nikko ،  Nara ، Matsumoto Castle اور Mount Koya شامل ہیں۔

چلی:۔

جنوبی امریکی ملک میں آپ کو ایک روپے کے بدلے 6.70 Chilean Peso ملیں گے۔ یہاں دیکھنے کے لئے San Rafael Glacier ، Valle de la Luna ، Kakadu National Park ، Lake District اور Valparaiso شامل ہیں۔

کازکستان:۔

ایک روپے کے مقابلے میں آپ کو 2.92 Kazakhstani Tenge ملیں گے اور دیکھنے کے لئے  Astana ، Taraz ،  Almaty اور Megsta شامل ہیں۔

جنوبی کوریا:

مشرقی ایشیائی ملک میں آپ کو ایک روپے کے بدلے 11.11 Korean Won ملیں گے۔ یہاں کے مشہور مقامات میں دارلحکومت Seoul ، Seoraksan National park ، Jeongja  ، HaHuy Folk Village اور Insadong Shopping Street شامل ہیں۔

سری لنکا:۔

ایک پاکستانی روپے کے مقابلے میں آپ کو 1.35 Sri Lankan Rupee ملیں گے۔ یہاں دیکھنے کے لئے Colombo ،  Hatun ، Jaffna ، Kandy ، Negombo ، Palilula اور Cultural Triangle شامل ہیں۔

No comments.

Leave a Reply