دنیا بھر میں نئے سال کے جشن کی تیاریاں

نئے سال کے استقبال کے لیے ٹائمز اسکوائر پر 10 لاکھ افراد کے آنے کی توقع ہے

نئے سال کے استقبال کے لیے ٹائمز اسکوائر پر 10 لاکھ افراد کے آنے کی توقع ہے

نیو یارک ۔۔۔ نیوز ٹائم

دنیا بھر میں نئے سال کے جشن کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں، عالیشان جشن کے لیے نیو یارک کے ٹائمز اسکوائر کی کرسٹل بال میں نئے کرسٹلز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ کرسٹل بال نئے سال کی آمد پر ٹائمز اسکوائر کے اوپر نصب کی جاتی ہے، اس سال بال میں 300 نئے کرسٹل کا اضافہ کیا گیا ہے جس سے اس کی خوبصورتی مزید بڑھ گئی ہے۔ نئے سال کے استقبال کے لیے ٹائمز اسکوائر پر 10 لاکھ افراد کے آنے کی توقع ہے۔ 31 دسمبر کو نیو یارک کے میئر اس کرسٹل بال کو روشن کر کے نئے سال کو خوش آمدید کہیں گے۔

No comments.

Leave a Reply