شمالی کوریا کی طرف سے راکٹ لانچ کرنے کی تیاریاں

شمالی کوریا کی طرف سے راکٹ لانچ کرنے کی تیاریاں

شمالی کوریا کی طرف سے راکٹ لانچ کرنے کی تیاریاں

پیانگ یانگ ۔۔۔ نیوز ٹائم

شمالی کوریا کی طرف سے راکٹ یا طویل فاصلے تک مار کرنے والا میزائل چھوڑنے سے متعلق قیاس آرائیوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ دوسری طرف جاپان نے اپنی فوج کو حکم دیا ہے کہ اگر ایسے کسی راکٹ سے ملکی سرحدوں کو خطرہ ہوتا ہے تو اسے مار گرایا جائے۔ اے ایف پی کے مطابق امریکی وزارت دفاع کے دو اہلکاروں  نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ شمالی کوریا کے Sohae سیٹلائٹ کمپلیکس میں غیر معمولی سرگرمیاں دیکھی گئی ہیں جو راکٹ لانچنگ کی تیاری ہو سکتی ہے۔ عالمی برادری کی طرف سے شمالی کوریا پر اس طرح کے تجربہ کرنے پر پابندی عائد ہے۔

No comments.

Leave a Reply