جنوبی کوریا میں حکومت مخالف مظاہرے وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

جنوبی کوریا میں ہزاروں افراد نے حکومت مخالف ایک ریلی میں حصہ لیا

جنوبی کوریا میں ہزاروں افراد نے حکومت مخالف ایک ریلی میں حصہ لیا

سیئول ۔۔۔ نیوز ٹائم

جنوبی کوریا میں ہزاروں افراد نے حکومت مخالف ایک ریلی میں حصہ لیا۔ دارالحکومت سیئول میں ان مظاہرین نے وزیر اعظم کے خلاف نعرے بازی کی اور ان سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ بھی کیا۔ یہ افراد ذاتی آزادی اور لیبر حقوق کی خاطر سڑکوں پر نکلے۔ پولیس کے مطابق سٹی ہال سے شروع ہونے والی اس ریلی میں 14 ہزار افراد نے شرکت کی تاہم منتظمین نے اس تعداد کو کہیں زیادہ بتایا ہے۔

No comments.

Leave a Reply