اداکارہ انجلینا جولی کا یونان میں پناہ گزینوں کے کیمپوں کا دورہ

اداکارہ انجلینا جولی کا یونان میں پناہ گزینوں کے کیمپوں کا دورہ

اداکارہ انجلینا جولی کا یونان میں پناہ گزینوں کے کیمپوں کا دورہ

ایتھنز ۔۔۔ نیوز ٹائم

ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی نے یونان میں پناہ گزینوں کے عارضی کیمپوں کا دورہ کیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق انجلینا جولی نے دارالحکومت ایتھنز کے قریب  Piraeus  میں واقع اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزیں کے کیمپ کا دورہ کیا جہاں 4000 کے قریب پناہ گزیں عارضی خیموں میں قیام پذیر ہیں۔ اس موقع پر انہیں دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں افراد جمع ہوئے اور انہوں نے تالیاں بجا کر ان کا استقبال کیا۔ انجلینا جولی نے بچوں سے ملاقات کی۔

No comments.

Leave a Reply