شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے مزید میزائل فائر کئے ہیں: جنوبی کورین فوج

شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے مزید میزائل یا راکٹ سمندر میں فائر کئے ہیں

شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے مزید میزائل یا راکٹ سمندر میں فائر کئے ہیں

سیئول ۔۔۔ نیوز ٹائم

جنوبی کوریا کی فوج کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے مزید میزائل یا راکٹ سمندر میں فائر کئے ہیں تاکہ ان کی ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کو جانچا جا سکے۔ یہ میزائل مشرقی شہر Wonsan سے چھوڑے گئے جنہوں نے 200 کلو میٹر تک اڑان بھری۔ ہم صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ عالمی برادری کے ردعمل کے باوجود 2 ہفتوں میں یہ تیسری بار ایسا تجربہ کیا گیا۔

No comments.

Leave a Reply