”شنگھائی ٹاور” دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت

''شنگھائی ٹاور'' دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت

”شنگھائی ٹاور” دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت

بیجنگ ۔۔۔ نیوز ٹائم

چین میں دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت تعمیر کر لی گئی ہے۔ 127 منزلہ شنگھائی ٹاور Burj Khalifa کے بعد دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت ہے جو 632 میٹر بلند ہے۔ بلڈنگ کی تعمیر پر 14.8 ارب یوآن لاگت آئی ہے۔ عامرت عوام کے لیے کھول دی گئی ہے۔ عمارت میں دفاتر، ہوٹل، میوزیم اور آرٹ گیلری کے ساتھ ساتھ کانفرنس اور نمائشوں کا انعقاد بھی کیا جا سکے گا۔ عمارت کے 120ویں فلور پر چین کا بلند ترین ہوٹل جبکہ 84ویں فلور پر بلند ترین سوئمنگ پول ہے۔ حکام نے توقع ظاہر کی ہے کہ عمارت کے مکمل طور پر کھلنے کے بعد ہزاروں افراد کام کرنے اور شاپنگ کی غرض سے یہاں آئیں گے۔

No comments.

Leave a Reply