کولمبیا نے بھی ہم جنس پرست شادیوں کو قانونی قرار دے دیا

کولمبیا نے بھی ہم جنس پرست شادیوں کو قانونی قرار دے دیا

کولمبیا نے بھی ہم جنس پرست شادیوں کو قانونی قرار دے دیا

بگوٹا ۔۔۔ نیوز ٹائم

کولمبیا نے بھی ہم جنس پرست شادیوں کو قانونی قرار دے دیا ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق کولمبیا ہم جنس پرست شادیوں کی اجازت دینے والا لاطینی امریکہ کا چوتھا ملک بن گیا ہے۔ ماضی میں ارجنٹینا، برازیل اور یوروگوئے ہم جنس پرست شادیوں کو قانونی قرار دے چکے ہیں۔ کولمبیا میں Gay کپلز کو پہلے ہی اپنا رشتہ قائم کرنے کی اجازت ہے  تاہم جمعرات کے روز کولمبیا کی اعلی عدالت نے ہم جنس پرست جوڑوں کو وہ تمام حقوق عطا کر دیئے ہیں  جو کہ جنس مخالف جوڑوں کو حاصل ہیں۔

No comments.

Leave a Reply