جاپان کے خلائی ادارے نے ہتومی سیٹلائٹ بحال کرنے کی کوشش ترک کر دی

جاپان Aerospace Exploration Agency (JAXA)

جاپان Aerospace Exploration Agency (JAXA)

ٹوکیو ۔۔۔ نیوز ٹائم

جاپان کے خلائی ادارے کا کہنا ہے کہ وہ  Astro-H satellite کا دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کی کوششیں مستقل طور پر ترک کر رہا ہے۔ Hitomi کو خلا میں بلیک ہولز سے نکلنے والی X-rays کا مشاہدہ کرنے کے لیے بھیجی گئی تھی۔ تاہم 26 مارچ کو اس 27 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کی سیٹلائٹ کے ساتھ رابطہ منقطح ہو گیا تھا، جس کے بعد جاپانی سائنس دان اس مسئلے کی وجہ جاننے میں کوشاں تھے، Hitomi جاپان Aerospace Exploration Agency (JAXA) ، ناسا اور دیگر اداروں کی مشترکہ کوشش تھی، (JAXA - Institute of Space and Astronautical Science کے ڈائریکٹر جنرل Saku Tsuneta نے پریس کانفرس میں کہا ہم اس نتیجے میں پہنچے ہیں کہ یہ سیٹلائٹ مکمل طور پر کار آمد نہیں رہی، Hitomi جاپان Aerospace Exploration Agency (JAXA) ، ناسا اور دیگر اداروں کی مشترکہ کوشش تھی۔

No comments.

Leave a Reply