شاہی جوڑے کی شادی کی پانچویں سالگرہ

برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے اپنی شادی کی پانچویں سال

برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے اپنی شادی کی پانچویں سال

لندن ۔۔۔ نیوز ٹائم

برطانوی Prince William اور شہزادی Kate Middleton نے اپنی شادی کی پانچویں سالگرہ منائی، Duke and Duchess of Cambridge کی شادی کی سالگرہ پر مبارکباد کے لیے Buckingham Palace کے باہر لوگ بڑی تعداد میں جمع ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی Prince William اور شہزادی Kate Middleton نے اپنی شادی کی پانچویں سالگرہ منائی۔ ڈیوک اور ڈچز آف کیمرج کی شادی کی سالگرہ پر Buckingham Palaceکے باہر لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی۔ Prince William اور Kate Middleton اپریل 2011ء کو رشتہ ازواج میں منسلک ہوئے۔ برطانوی شاہی جوڑا 5 سالوں میں کئی ممالک کا دورہ کر چکا ہے۔Kate Middleton اور Prince William کا ایک بیٹا Prince George اور ایک بیٹی Elizabeth Charlotte Diana ہے۔

No comments.

Leave a Reply