مدد کریںِ، آخری موقع ہے: جاپانی صحافی زومپئے یاسودا

جاپانی صحافی زومپئے یاسودا

جاپانی صحافی زومپئے یاسودا

ٹوکیو ۔۔۔ نیوز ٹائم

گزشتہ برس شام میں لاپتہ ہونے والے جاپانی صحافی کی ایک تازہ تصویر آن لائن شائع ہوئی ہے۔ اس تصویر میں اس صحافی کی داڑھی بڑھی ہوئی ہے اور وہ ایک پلے کارڈ اٹھائے ہوئے ہے، جس پر درج ہے ”مدد کریں، یہ آخری موقع ہے۔” قریب ایک برس قبل شام سے لاپتہ ہونے والے جاپانی صحافی Jumpei Yasuda کی تازہ شائع کردہ ایک تصویر کو مقامی میڈیا میں وسیع کوریج ملی ہے۔ اس تصویر میں ہ صحافی نارنجی رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں اور ان کے سر اور داڑھی کے بال بڑھے ہوئے ہیں۔

No comments.

Leave a Reply