جنوبی کوریا کا صدر بننے کا ارادہ نہیں: بان کی مون

اقوام متحدہ کے سربراہ بان کی مون

اقوام متحدہ کے سربراہ بان کی مون

نیو یارک ۔۔۔ نیوز ٹائم

اقوام متحدہ کے سربراہ بان کی مون نے ایسی قیاس آرائیاں مسترد کر دی ہیں کہ وہ جنوبی کوریا کے آئندہ صدر بننے کی تیاریوں میں ہیں۔ بان کی مون نے کہا کہ ان کے حالیہ دورہ جنوبی کوریا کا مقصد سیاسی ہرگز نہیں۔ وہ گزشتہ ہفتے اپنے آبائی ملک کے 6 روزہ دورے پر پہنچے تھے، جس کے بعد ایسی خبریں گردش کرنے لگیں تھیں۔

No comments.

Leave a Reply