لیڈی ڈیانا کی 55 ویں سالگرہ آج منائی جائیگی

برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا

برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا

لندن ۔۔۔ نیوز ٹائم

برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کی 55ویں سالگرہ آج یکم جولائی کو منائی جا رہی ہے۔ لیڈی ڈیانا یکم جولائی 1961ء  کو برطانیہ میں پیدا ہوئیں وہ شہزادہ چارلس کی پہلی بیوی تھیں جو اپنی خوبصورتی کے لحاظ سے دنیا بھر میں مشہور تھیں۔ ڈیانا 31 اگست 1997 کو کار حادثہ میں ہلاک ہو گئیں۔

No comments.

Leave a Reply