بھارت سلامتی کونسل کی مستقل نشست بھی حاصل نہ کر سکا

بھارت سلامتی کونسل کی مستقل نشست بھی حاصل نہ کر سکا

بھارت سلامتی کونسل کی مستقل نشست بھی حاصل نہ کر سکا

نیو یارک ۔۔۔ نیوز ٹائم

بھارت نیوکلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد سلامتی کونسل کی نشست بھی حاصل نہ کر سکا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 193 ارکان کا اجلاس نیو یارک میں ختم ہو گیا۔ اجلاس کے اختتام پر جاپان، برازیل اور بھارت کے نمائندوں کا نیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بھارت کو سلامتی کونسل کا مستقل رکن بنانے پر اتفاق نہ ہو سکا اور فیصلہ آئندہ سال تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔

No comments.

Leave a Reply