ازبکستان کے صدر اسلام کریموف کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

ازبکستان کے صدر اسلام کریموف کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

ازبکستان کے صدر اسلام کریموف کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

ماسکو ۔۔۔ نیوز ٹائم

ازبکستان کے صدر Islam Karimov کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ ازبکستان کی سرکاری ٹی وی نے 78 سالہ رہنما کے موت کا اعلان کیا۔ سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق ازبکستان کے وزیر اعظم کی سربراہی میں حکومتی کمیشن ازبک صدر کی نمازہ جنازہ میں شرکت کریں گے جو ہفتہ 3 ستمبر کو سمرقند میں ادا کی جائے گی۔ حکومت کی جانب سے ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

No comments.

Leave a Reply