سزائے موت کے منتظر بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے رہنما نے میر قاسم علی نے رحم کی اپیل سے انکار کر دیا

بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے رہنما نے میر قاسم علی

بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے رہنما نے میر قاسم علی

ڈھاکہ ۔۔۔ نیوز ٹائم

بنگلہ دیش میں جنگی جرائم پر سزائے موت پانے والے Jamaat-e-Islami کے رہنما Mir Quasem Ali نے حکام سے رحم کی اپیل کرنے سے انکار کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق Jamaat-e-Islami کے رہنما کی جانب سے عدالت کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کو مسترد کر دیا گیا تھا۔ بعد ازاں جب حکام نے ان سے رحم کی اپیل کے حوالے سے بات کی تو انھوں نے صدر سے رحم کی اپیل کے مشورے کو یکسر مسترد کر دیا۔ Mir Quasem Ali جنگی جرائم کی پاداش میں سزائے موت پانے والے Jamaat-e-Islami بنگلہ دیش کے چھٹے رہنما ہوں گے۔

No comments.

Leave a Reply