عالمی سربراہان مملکت کو کتنی کتنی تنخواہ ادا کی جاتی ہے؟

     %d8%a7%d9%85%d8%b1%db%8c%da%a9%db%8c-%d8%b5%d8%af%d8%b1-%d8%a8%d8%a7%d8%b1%d8%a7%da%a9-%d8%a7%d9%88%d8%a8%d8%a7%d9%85%d8%a7-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d9%b9%d8%b1%d9%85%d9%be

نیوز ٹائم

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ بطور صدر آئین کی پابندی کرتے ہوئے سالانہ کم از کم ایک ڈالر تنخواہ وصول کریں گے۔ اس کا مطلب ہے کہ ٹرمپ اپنی سالانہ مقررہ تنخواہ مع الائونسز 4 لاکھ ڈالر میں سے 3 لاکھ 99 ہزار 999 ڈالر سے دستبردار ہو جائیں گے۔ یہی تنخواہ ہے جو اس وقت امریکی صدر باراک اوباما وصول کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ امریکی صدر کی تنخواہ کئی برسوں کے بعد تبدیل ہوتی ہے۔

سنگا پور کے وزیر اعظم کے  لی ایچ سین لونگ

سنگا پور کے وزیر اعظم کے  لی ایچ سین لونگ

سنگا پور کے وزیر اعظم کے لی ایچ سین لونگ

دنیا میں  سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے رہنما سنگا پور وزیر اعظم کے Lee Hsien Loong ہیں جن کی تنخواہ 1.8 ملین  امریکی ڈالر ہے اوروہ گزشتہ 12 سال سے اپنے عہدے پر براجمانم ہیں۔

ہانگ کانگ  کے چیف ایگزیکٹو کے لیونگ چون ینگ

ہانگ کانگ  کے چیف ایگزیکٹو کے لیونگ چون ینگ

ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو کے لیونگ چون ینگ

دنیا کے سب سے زیادہ تنخواہ لینے کے حوالے سے دوسرے نمبر پر ہانگ کانگ کے رہنما Leung Chun-ying ہیں جن کی سالانہ تنخواہ 5 لاکھ 76 ہزار ڈالر ہے۔

سوئس صدر  جوہن این اسکنیڈ رامان

سوئس صدر  جوہن این اسکنیڈ رامان

سوئس صدر جوہن این اسکنیڈ رامان

تنخواہ کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر سوئٹرزلینڈ کے Johann Schneider-Ammann ہیں جن کی سالانہ تنخواہ 4 لاکھ 45 ہزار ڈالر سے زائد ہے۔

امریکی صدر  باراک اوباما اور ٹرمپ

امریکی صدر  باراک اوباما اور ٹرمپ

امریکی صدر باراک اوباما اور ٹرمپ

اوباما دنیا کے سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے دنیا کے چوتھے رہنما ہے۔ ان کی سالانہ تنخواہ4  lakhڈالر ہے، اب ٹرمپ نے تنخواہ نہ لینے کا اعلان کیا، تاہم آئین کی رو سے وہ ایسا نہیں کر سکتے۔

آسٹریلوی وزیر اعظم Malcolm Turnbull

آسٹریلوی وزیر اعظم Malcolm Turnbull

آسٹریلوی وزیر اعظم Malcolm Turnbull

آسٹریلیا کے وزیر اعظم Malcolm Turnbull 3 lakh 96 ہزار سالانہ تنخواہ لے کر دنیا کے پانچویں رہنما ہیں۔

آسٹریلیا کے سابق چانسلر Christine

آسٹریلیا کے سابق چانسلر Christine سالانہ 3 lakh 43 ہزار ڈالر تنخواہ لیتے ہیں اور وہ چھٹے نمبر پر ہیں۔

لکسمبرگ کے وزیر اعظم Xavier Bettel

لکسمبرگ کے وزیر اعظم Xavier Bettel

لکسمبرگ کے وزیر اعظم Xavier Bettel

لکسمبرگ کے وزیر اعظم Xavier Bettel 2 lakh 55 ہزار سالانہ تنخواہ کے ساتھ دنیا کے ساتویں نمبر پر ہیں۔

کینیڈا کے وزیر اعظم کے جیسٹن ٹروڈو

کینیڈا کے وزیر اعظم کے جیسٹن ٹروڈو

کینیڈا کے وزیر اعظم کے جیسٹن ٹروڈو

امریکا کے شمال میں واقع ملک کینیڈا کے وزیر اعظم جیسٹن ٹروڈو اپنے رکن پارلیمنٹ کی دوگنا تنخواہ یعنی کہ سالانہ 2 lakh 60 ہزار ڈالر وصول کر رہے ہیں۔

جرمن چانسلر کے انجیلا مرکل

جرمن چانسلر کے انجیلا مرکل

جرمن چانسلر کے انجیلا مرکل

جرمن چانسلر Angela Merkel  کی تنخواہ عالمی رہنمائوں میں بہت اچھی شمار کی جاتی ہے جو سالانہ 234000 ڈالر ہے۔ یہ بات معروف ہے کہ جرمنی، یورپ کی مضبوط ترین معیشت ہے۔

جنوبی افریقی صدر جیک زوما

جنوبی افریقی صدر جیک زوما

جنوبی افریقی صدر جیک زوما

جنوبی افریقہ کے صدر Jacob Zuma کی تنخواہ سالانہ 272,280 ڈالر ہے۔ ایک ایسے ملک میں جس کی معیشت طاقتور ہے اور وہ ماضی میں نسل امتیاز سے دوچار تھا۔

جاپانی وزیر اعظم: شنزو آبے

جاپانی وزیر اعظم: شنزو آبے

جاپانی وزیر اعظم: شنزو آبے

جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے کی سالانہ تنخواہ 2 lakh عشاریہ 3 ہزار ڈالر ہے۔ ایک ایسے معاشرے میں جس پر کام کی دھن سوار رہتی ہے اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں سرفہرست ہے۔

ترک صدر رجب طیب اردگان

ترک صدر رجب طیب اردگان

ترک صدر رجب طیب اردگان

ترکی میں صدر کے منصب پر فائز شخصیت سالانہ ایک  lakh 97 ہزار ڈالر تنخواہ حاصل کرتی ہے۔لہذا جب طیب اردگان اس وقت یہ ہی رقم وصول کرتے ہیں۔

فرانسیسی صدر فرانسو اولاندے

فرانسیسی صدر فرانسو اولاندے

فرانسیسی صدر فرانسو اولاندے

فرانسیسی صدر François Hollande ایک lakh 94 ہزار ڈالر تنخواہ وصول کرتے ہیں۔ ایک ایسے ملک میں جو حالیہ کچھ عرصے کے دوران دہشت گرف حملوں کی لپیٹ میں آنے کے باوجود بھی طاقتور معیشت رکھتا ہے۔

برطانوی وزیر اعظم ٹریسامے

برطانوی وزیر اعظم ٹریسامے

برطانوی وزیر اعظم ٹریسامے

برطانیہ کی خاتون وزیر اعظم Theresa May نے ڈیوڈ کیمرون کے مستعفی ہو جانے کے بعد وزارت عظمی کا منصب سنھبالا۔ Theresa May کی سالانہ تنخواہ ایک lakh 78 ڈالر ہے۔

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی

بھارتی وزیر اعظم اپنے ملک کے حجم اور آبادی کی تعداد کے لحاظ سے مناسب شمار کی جانے والی تنخواہ حاصل کر رہے ہیں۔ ان کی سالانہ تنخواہ صرف 30300 ڈالر ہے۔

اطالوی وزیر اعظم ماتیورنزی  Matteo Renzi

اطالوی وزیر اعظم ماتیورنزی

اطالوی وزیر اعظم ماتیورنزی

اطالوی وزیر اعظم Matteo Renzi کی سالانہ تنخواہ ایک لاکھ 24 ہزار ڈالر ہے۔ حالیہ چند برسوں میں اطالوی معیشت کمزور ہوئی ہے جبکہ کچھ عرصہ قبل آنے والے زلزلوں کے بعد تیمیرنو کے لیے مطلوب رقم کا اندازہ 32 ارب یورو لگایا گیا ہے۔

پاکستانی صدر ممنون حسین Mamnoon Hussain

پاکستانی صدر ممنون حسین

پاکستانی صدر ممنون حسین

پاکستانی صدر Mamnoon Hussain شاید دنیا کے ان سربراہان میں شامل ہیں جو سب سے کم تنخواہ لیتے ہیں، ان کی سالانہ تنخواہ 9548 ڈالر ہے، یومیہ صرف 26 ڈالر بنتی ہے۔

چینی صدر شی جن پنگ Xi Jinping

چینی صدر شی جن پنگ

چینی صدر شی جن پنگ

آپ یقین کریں یا نہ کریں تاہم یہ حقیقت ہے کہ چین جس نے اپنی مصنوعات کے ذریعے پوری دنیا کو فتح کر لیا ہے اور عنقریب دنیا کی پہلے نمبر کی معیشت بننے والا ہے۔ اس کے صدر کی سالانہ تنخواہ محض 22000 ڈالر ہے۔

No comments.

Leave a Reply