معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو 2016 ء کے نمبر ون کھلاڑی قرار پائے

کرسٹیانو رونالڈو 2016 ء کے نمبر ون کھلاڑی قرار پائے

کرسٹیانو رونالڈو 2016 ء کے نمبر ون کھلاڑی قرار پائے

دبئی ۔۔۔ نیوز ٹائم

معروف فٹ بالر Cristiano Ronaldo 2016 ء کے نمبر ون کھلاڑی قرار پائے ہیں جبکہ ٹیم Real Madrid نے سال کی بہترین فٹبال کلب ٹیم کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ تفیلات کے مطابق Globe Soccer ایوارڈز کی تقریب دبئی میں منعقد کی گئی تھی جس میں فیفا کے صدر Gianni infantino مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پرتگالی کپتان Cristiano Ronaldo و نے رواں سال کو اپنے لئے ڈریم ایئر کا نام دیا۔رونالڈو نے اس سال پرتگال کی ٹیم کو یورپین چیمپئن بنوایا جبکہ Real Madrid کو چیمپئنز لیگ اور ورلڈ کپ کا ٹائٹل بھی دلوایا۔ تقریب میں عرب کے پلیئر آف دی ائیر کا ایوارڈ فٹبالر Mohammed Saleh نے اپنے نام کر لیا۔

No comments.

Leave a Reply