نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں بھارتی شمولیت کی راہ ہموار کرنے کی ایک اور کوشش

نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں بھارتی شمولیت کی راہ ہموار کرنے کی ایک اور کوشش

نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں بھارتی شمولیت کی راہ ہموار کرنے کی ایک اور کوشش

واشنگٹن ۔۔۔ نیوز ٹائم

ایک امریکی تنظیم آرمز کنٹرول ایسوسی ایشن (اے سی اے) نے دعوی کیا ہے کہ نیوکلیئر سپلائرز گروپ کے سابق سربراہ کی جانب سے این پی ٹی پر دستخط نہ کرنے والے ممالک کی این ایس جی میں شمولیت کے لیے دی گئی تجویز سے بھارت کی شمولیت کی راہ ہموار ہو گی جبکہ پاکستان کی شمولیت کے امکانات محدود ہوں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی تنظیم آرمز کنٹرول ایسوسی ایشن (اے سی اے) نے کہا ہے کہ این ایس جی کے سابق چیئرمین Rafael Mariano Grossi نے دو صفحوں پر مشتمل دستاویز تیار کی ہے جس میں اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ غیر این پی ٹی ممالک جیسے کہ ہندوستان اور پاکستان کس طرح گروپ کی رکنیت حاصل کر سکتے ہیں۔

No comments.

Leave a Reply