سال 2017ء میں کیا ہونے والا ہے؟

سال 2017ء  میں 2 چاند اور 2 سورج گرہن ہوں گے

سال 2017ء میں 2 چاند اور 2 سورج گرہن ہوں گے

نیوز ٹائم

سال 2017ء  میں 2 چاند اور 2 سورج گرہن ہوں گے۔ ماہرین کے مطابق سال 2017ء میں پہلا چاند گرہن 11 فروری دوسرا چاند گرہن 7 اگست کو ہو گا۔ پہلا سورج گرہن 26 فروری اور دوسرا سورج گرہن 21 اگست کو ہو گا۔ پاکستان میں 2 چاند گرہن نظر آئیں گے جبکہ ایک سورج گرہن جزوی طور پر نظر آئے گا۔

No comments.

Leave a Reply