مس یونیورسل 2017: فرانسیسی حسینہ ایرس مٹ نیئر نے مس یونیورس کا تاج جیت لیا

فرانسیسی حسینہ ایرس مٹ نیئر نے مس یونیورس کا تاج جیت لیا

فرانسیسی حسینہ ایرس مٹ نیئر نے مس یونیورس کا تاج جیت لیا

منیلا ۔۔۔ نیوز ٹائم

منیلا میں ہونے والے مس یونیورس کے مقابلے میں 86 ممالک کی Miss Universes نے حصہ لیا حتمی طور پر فرانس کی Miss Universe Iris Mittenaere اور Haiti کی Miss Universe Raquel Pelissier کے نام پکارے گئے  لیکن قرعہ فرانس کی Miss Universe Iris Mittenaere کے نام نکلا۔ مس یونیورس Dentist بننا چاہتی ہیں اور اس کی باقاعدہ تعلیم بھی حاصل کر رہی ہیں۔ مقابلے میں امریکی ریزرو فورس کی پہلی حاضر سروس فوجی Deshauna Barber بھی شامل ہیں جو مس امریکا کا ٹائٹل بھی اپنے نام کر چکی ہیں۔

No comments.

Leave a Reply