دبئی میں گھومنے والی عمارت

دی ڈائنامک نامی 80 منزلہ عمارت

دی ڈائنامک نامی 80 منزلہ عمارت

دبئی ۔۔۔ نیوز ٹائم

دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارتوں اور دنیا کے سب سے بڑے تھیم پارک کے بعد ایک اور شاہکار کی تعمیر کی جا رہی ہے۔ اب دبئی میں دنیا کی پہلی عمارت تعمیر ہو گئی جو 360 ڈگری پر گھوم کر دیکھنے والوں کو چکرانے پر مجبور کر دے گی۔ The Dynamic نامی 80 منزلہ عمارت کا ماڈل اسرائیلی، اطالوی ڈیزائنر Dr. David Fishery نے 2008ء میں پیش کیا تھا۔ اس رہائشی عمارت کے اپارٹمنٹ پر 30 ملین امریکی ڈالر لاگت آئے گی جبکہ منصوبہ 2020ء تک مکمل کیا جائے گا۔

No comments.

Leave a Reply