ہسپانوی شہزادی پر ٹیکس چوری کا الزام ثابت نہ ہو سکا

ہسپانوی شہزادی کرسٹینااور شوہر اناکی

ہسپانوی شہزادی کرسٹینااور شوہر اناکی

میڈرڈ ۔۔۔ نیوز ٹائم

سپین کی ایک عدالت نے شہزادی Cristina  کو ٹیکس چوری کے مقدمے میں بے قصور قرار دے دیا ہے۔ تاہم ان کے شوہر Inaki Urdangarin پر جرم ثابت ہو گیا، جس پر انہیں 6 سال اور 3 ماہ کی سزا سنا دی گئی ہے۔ ان پر ٹیکس چوری، فراڈ اور دیگر الزامات ثابت ہوئے ہیں۔ جج نے البتہ شہزادی Cristina  کو 2 لاکھ 65 ہزار یورو کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم سنایا ہے۔

No comments.

Leave a Reply