ایرانی صدر کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات، 10 اقتصادی سمجھوتوں پر دستخط

ایرانی صدر حسن اور روسی صدر و

ایرانی صدر حسن اور روسی صدر و

ماسکو ۔۔۔ نیوز ٹائم

روس کے دورے پر گئے ہوئے ایرانی صدر Hassan Rouhani گزشتہ روز  اپنے روسی صدر Vladimir Putin کے ساتھ ملاقات کی۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان Bahram Qasmi کے مطابق دونوں لیڈروں کی ملاقات میں علاقائی معاملات کے علاوہ شامی بحران اور انتہا پسندی کو قابو کرنے پر غور کیا۔ اس ملاقات کے بعد 10 اقتصادی سمجھوتوں پر دستخط کیے۔ ماسکو میں ایرانی اور روسی وزرائے خارجہ نے بھی ملاقات کی ہے۔Javad Zarif اور Sergey Lavrov کی ملاقات میں خاص طور پر شام کی داخلی جنگی صورت حال کو زیر بحث لایا گیا۔

No comments.

Leave a Reply