جاپانی شہریوں نے امریکی فوجی اڈے ختم کرنے کا مطالبہ

جاپانی شہریوں نے امریکی فوجی اڈے ختم کرنے کا مطالبہ

جاپانی شہریوں نے امریکی فوجی اڈے ختم کرنے کا مطالبہ

ٹوکیو ۔۔۔ نیوز ٹائم

جاپانی شہر Okinawa میں مظاہرین نے امریکا کے خلاف نعرے لگائے اور اس علاقے سمیت پورے جاپان سے امریکی فوجی اڈے ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ ان مظاہروں میں پہلی بار Okinawa کے گورنر Takeshi Onaga بھی شریک ہوئے۔ امریکا، جنوبی Okinawaکے Ginowan شہر میں اپنے فضائی فوجی اڈے Futenma کو کم آبادی والے علاقے ن  Nago میں منتقل کرنا چاہتا ہے جس کے خلاف Okinawa کے عوام نے سخت احتجاج کیا ہے۔ اس علاقے کے عوام پورے جاپان خاص طور سے Okinawa سے امریکی فوجی اڈوں کو پوری طرح ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ جاپان میں موجود امریکا کے 50 ہزار فوجیوں میں سے 25 ہزار صرف Okinawa میں تعینات ہیں۔

No comments.

Leave a Reply