جاپان: موسم بہار کی آمد پر پارک پھولوں سے سج گئے

جاپانی روایات میں چیری کے پھولوں کو خاص اہمیت حاصل ہے

جاپانی روایات میں چیری کے پھولوں کو خاص اہمیت حاصل ہے

ٹوکیو ۔۔۔ نیوز ٹائم

جاپان میں موسم بہار کی آمد پر پارک پھولوں اور روشنیوں سے سجا دیئے گئے، سیاحوں نے قدرتی نظاروں کا لطف اٹھانے کے لیے دارالحکومت ٹوکیو کا رخ کر لیا ہے۔ ٹوکیو میں اس سال چیری کے پھول غیر متوقع طور پر جلد کھل اٹھے، جس سے سڑکیں اور باغات سفید اور گلابی پھولوں سے سج گئے۔ وقت سے پہلے بہار نے لوگوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیر دیں، جاپان کے مختلف پارک پھول ہی نہیں رنگوں سے بھی سجائے گئے ہیں۔ جاپانی روایات میں Cherry کے پھولوں کو خاص اہمیت حاصل ہے۔

No comments.

Leave a Reply