کویت نے 15 ایرانی سفارتکار ملک بدر کر دیئے

کویت نے ایرانی ثقافتی مشن کو بند کر دیا ہے

کویت نے ایرانی ثقافتی مشن کو بند کر دیا ہے

کویت ۔۔۔ نیوز ٹائم

برطانوی اور فرانسیسی اطلاعات کے مطابق کویت نے ایران کی طرف سے اپنے ملک میں موجود دہشت گرد گروپوں کی حمایت کے الزام میں ایرانی سفارتکاروں کی تعداد کو کم کر دیا ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی نے کہا ہے کہ کویت نے ایرانی ثقافتی مشن کو بند کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ ایران کے کویت میں موجو Abdali cell والی تنظیم کے ساتھ روابط کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ دریں اثنا کویت کی وزارت اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات کے معاملے میں بعض تدابیر اختیار کی گئی ہیں۔ ایک کویتی ذرائع کے مطابق کویت نے 15 ایرانی سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا ہے اور کویت میں  موجود ایران کے ثقافتی، فوجی اور تجارتی مشن کو بند کیا جائے گا۔ کویت نے ایرانی ثقافتی مشن کو بند کر دیا ہے

No comments.

Leave a Reply