بروس لی پر مبنی فلم ”برتھ آف دی ڈریگن” کی نئی جھلکیاں

فلم میں بروس لی کا مرکزی کردار فلپ این جی ادا کر ہے ہیں

فلم میں بروس لی کا مرکزی کردار فلپ این جی ادا کر ہے ہیں

لاس اینجلس ۔۔۔ نیوز ٹائم

معروف امریکی اداکار اور مارشل آرٹس کے ماہر Bruce Lee کے مداح ہو جائیں تیار کیونکہ امریکن مارشل آرٹس ڈرامہ فلم ” Birth Of The Dragon ”  کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔ George Nolfi  کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1965ء میں Bruce Lee کی جانب سے King Fu Legend Wong Jack Man (Xia Yu) کو دیئے گئے چیلنج کے گرد گھوم رہی ہے۔ فلم میں Bruce Lee لی کا مرکزی کردار Philip Ng ادا کر ہے ہیں جبکہ دیگر اداکاروں میں Jia Yu ، Jin Xing ،  Billy Magnussen اور سیمون ین شامل ہیں۔ Michael London اور Christopher Wilkinson کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 25 اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

No comments.

Leave a Reply