امریکی سینیٹ میں اوباما ہیلتھ کیئر بل مسترد

اوباما ہیلتھ کیئر بل کے لئے رائے شماری کی گئی جس میں تناسب 49-51 رہا

اوباما ہیلتھ کیئر بل کے لئے رائے شماری کی گئی جس میں تناسب 49-51 رہا

واشنگٹن ۔۔۔ نیوز ٹائم

امریکی سینیٹ نے اوباما ہیلتھ کیئر بل مسترد کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سینیٹ میں اوباما ہیلتھ کیئر بل کے لئے رائے شماری کی گئی جس میں تناسب 49-51 رہا۔ رائے شماری کے ابتدائی لمحات میں ریپبلکن سینیٹرز John McCain ،   Susan Collins اور Lisa Murkowski  نے اوباما ہیلتھ کیئر بل میں ڈیموکریٹکس کا ساتھ دیا۔ اس طرح امریکی صدر کو اوباما ہیلتھ کیئر بل کی مخالفت میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔ اوباما ہیلتھ کیئر بل کے مسترد ہونے کے بعد امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ اوباما ہیلتھ کیئر بل مسترد ہونے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا کہ 48 ڈیموکریٹس اور 3 ریپبلکنز نے امریکی عوام کو ہرا دیا ہے۔

No comments.

Leave a Reply