مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 124واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا۔

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناح

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناح

 لاہور ۔۔۔ نیوز ٹائم

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح 30 جولائی 1893 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ تحریک پاکستان کی عظیم رہنما اور بانی پاکستان Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah  کی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناح کی سالگرہ کے حوالے سے  ملک بھر میں مسلم لیگ سمیت مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام تقاریب منعقد کی جائیں گی جن میں مقررین Mother of the Nation محترمہ فاطمہ جناح  کی زندگی، ملک و ملت کیلئے عظیم خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی سیاسی زندگی پر روشنی ڈالیں گے۔ محترمہ فاطمہ جناح 31 جولائی 1893ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں وہ 1947ء میں دہلی کو خیر باد کہہ کر کراچی منتقل ہو گئیں۔ محترمہ فاطمہ جناح 9 جولائی 1967 کو انتقال کر گئیں۔

No comments.

Leave a Reply