نئی ہارر فلم ”مدر” کا ٹریلر جاری

نئی ہارر فلم ''مدر''

نئی ہارر فلم ”مدر”

ہالی ووڈ ۔۔۔ نیوز ٹائم

ہالی ووڈ کی نئی فلم ” Mother ” کا پہلا ٹریلر جاری ہو گیا ہے۔ نئی ہارر فلم ایک ایسے میاں بیوی کی کہانی ہے جن کے گھر مہمان آتے ہیں، وہ مہمان ان کے گھر میں اپنی غیر معمولی قوتوں سے ان کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ یہ اداکارہ Jennifer Lawrence کی پہلی ہارر فلم ہے۔ Jennifer Lawrence کا شمار ہالی وڈ کی مشہور اور سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی Actress میں ہوتا ہے۔ ” Mother ” 15 ستمبر کو ہالی ووڈ سینما گھروں میں پیش ہو گی۔ اس فلم میں مرکزی کردار  Ed Harris, Michelle Pfeiffer, Domhnall Gleeson, Brian Gleeson, and Kristen Wiig  ادا کر رہے ہیں۔

No comments.

Leave a Reply