نئی اینیمیٹڈ فلم گاڈزیلا مونسٹر پلانٹ کا پہلا ٹریلر ریلیز

اینیمیٹڈ فلم گاڈزیلا مونسٹر پلانٹ

اینیمیٹڈ فلم گاڈزیلا مونسٹر پلانٹ

ہالی ووڈ ۔۔۔ نیوز ٹائم

خطرناک Godzilla: Monster Planet ایک بار پھر تباہی مچانے آ رہا ہے اور اس ہی سلسلے میں بلاک بسٹر Godzilla فرنچائز کی animated اور 32ویں فلم Godzilla: Monster Planet کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ Kobun Shizuno کی ہدایتکاری میں بننے والی اس animated فلم کی کہانی سال 2048ء کے گرد گھوم رہی ہے  جب Godzilla اور دیگر دیوہیکل  Monster کی تباہی کی وجہ سے انسان زمین چھوڑنے پر مجبور ہو جائے گا۔ animated فلم کی کاسٹ میں Mamoru Miyano ، Takashiro Sakurai ، Yuki Kaji ، Kana Hanazawa اور Hiroyuki Seshita سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ Polygon Pictures کے بینر تلے بننے والی یہ سائنس فکشن animated فلم 17 نومبر کو سینما گھروں کی پیش کی جائے گی۔

No comments.

Leave a Reply