نئی سائنس فکشن فلم ونٹر ڈریم 2307ء کا پہلا ٹریلر جاری

سائنس فکشن فلم ونٹر ڈریم 2307ء کا پہلا ٹریلر جاری

سائنس فکشن فلم ونٹر ڈریم 2307ء کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ ۔۔۔ نیوز ٹائم

جوئے کرٹس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی سال 2307ء کے گرد گھوم رہی ہے جب ایک باغی روبوٹ کو پکڑنے کے لیے خصوصی مشن پر ایک ٹیم روانہ کی جاتی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں Paul Sidhu ،  Branden Coles ، Arielle Holmes ، Kelcey Watson ، Timothy Lee اور Harwood Gordon سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ Kenneth K Martinez اور Scott Donley کی مشترکہ پروڈیوس کردہ ایکشن سے بھرپور یہ فلم 6 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

No comments.

Leave a Reply