چین نے 13 سال بعد ڈالر بانڈ فروخت کرنے کا اعلان کر دیا

چین نے 13 سال بعد ڈالر بانڈ فروخت کرنے کا اعلان کر دیا

چین نے 13 سال بعد ڈالر بانڈ فروخت کرنے کا اعلان کر دیا

بیجنگ ۔۔۔ نیوز ٹائم

چین نے 13 سال کے بعد ڈالر بانڈ فروخت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق 2 ارب ڈالر کے 2  بانڈز فروخت کیے جائیں گے، 5 سالہ مدت کے بانڈ کی فروخت سے 1 ارب ڈالر اور اتنے ہی 10 سالہ نوٹس بیچ کر حاصل کیے جائیں گے، یہ نیلامی ہانگ کانگ میں ہو گی۔ واضح رہے کہ چین نے اس سے پہلے آخری ڈالر بانڈ 2004 ء میں جاری کیا تھا۔

No comments.

Leave a Reply