گلاسگو شہر کو 1980ء کے نیو یارک کا روپ دے دیا

مشہور فلمساز اور پروگرام پروڈیوسر بینڈک کیمبربیچ

مشہور فلمساز اور پروگرام پروڈیوسر بینڈک کیمبربیچ

لندن ۔۔۔ نیوز ٹائم

مشہور فلمساز اور پروگرام پروڈیوسر Benedict Cumberbatch نے جو ہمیشہ کچھ نہ کچھ جدت طرازی کا مظاہرہ ضرور کرتے ہیں مشہور فنکار Patrick Melrose کو سہارا دینے کیلئے ایک عجیب عکس بندی کی ہے اور جس کے لئے انہوں نے گلاسگو شہر کے مرکزی علاقے کو 1980ء کے نیو یارک کا رنگ و روپ دے دیا ہے تاہم قریب سے دیکھنے سے اس زمانے کے نیو یارک اور آج کے گلاسگو کے درمیان فرق واضح طور پر نظر آتا ہے۔ یہ اور بات ہے کہ سرسری نظر ڈالنے سے اس کی گتھیاں نہیں سلجھتیں اور دیکھنے والا سمجھتا ہے کہ وہ گلاسگو نہیں بلکہ 1980ء کے نیو یارک کی سیر کر رہا ہے۔ واضح ہو کہ Patrick Melrose ادھر ایک عرصے سے مسائل کا شکار ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ جتنی عکاسی ہو چکی ہے وہ کسی فلم کا حصہ نہیں بلکہ mini-series میں پیش کی جائے گی اور اس کا اصل مقصد Sherlock Homes کے مختلف کرداروں کو نیا روپ دے کر پیش کرنا ہے۔ امید ہے کہ جب یہ سیریز ٹیلی کاسٹ ہو گی تو لوگ اسے کافی پسند کریں  گے۔

No comments.

Leave a Reply