کیلیفورینا میں سجی سالانہ ہالی ووڈ کرسمس پریڈ

کیلیفورینا میں سجی سالانہ ہالی ووڈ کرسمس پریڈ

کیلیفورینا میں سجی سالانہ ہالی ووڈ کرسمس پریڈ

کیلیفورنیا ۔۔۔ نیوز ٹائم

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے ہالی ووڈ  Boulevard پر گزشتہ روز سالانہ ہالی ووڈ کرسمس پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ 5.6 کلومیٹر طویل روٹ پر ہونے والی سالانہ پریڈ میں ہالی ووڈ کی مشہور شوبز شخصیات سمیت مختلف فلموں کے مشہور کردار دیوہیکل غباروں کے روپ میں نظر آئے۔ پریڈ میں درجنوں سجی سنوری جدید اور پرانی گاڑیوں نے بھی حصہ لیا جبکہ اسی دوران مختلف فنکار بھی اپنی پرفارمنس سے شرکاء کو محفوظ کرتے رہے۔ اس دوران میوزک بینڈز نے بھی اپنی پرفارمنس پیش کی۔

No comments.

Leave a Reply