پولینڈکے وزیر خزانہ نے وزیر اعظم کا منصب سنبھال لیا

پولینڈکے وزیر خزانہ نے وزیر اعظم کا منصب سنبھال لیا

پولینڈکے وزیر خزانہ نے وزیر اعظم کا منصب سنبھال لیا

وارسا ۔۔۔ نیوز ٹائم

پولینڈ میں وزیر خزانہ Mateusz Morawiecki نے بطور وزیر اعظم حلف اٹھا لیا۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز دارالحکومت وارسا میں ایک تقریب میں حکمران جماعت لا اینڈ جسٹس پارٹی نے انہیں متقفہ طور پر اس عہدے پر فائز کیا۔ سابق وزیر اعظم Beata Szydlo کو اب نائب وزیر اعظم بنا دیا گیا ہے۔ اس تبدیلی کا مقصد آئندہ انتخابی مرحلوں سے قبل پارٹی کی ساکھ کو بہتر بنانا ہے۔ واضح رہے کہ حکمران پارٹی نے گزشتہ ہفتے ہی Beata Szydlo کو وزارت عظمیٰ کے منصب سے برطرف کیا تھا۔

No comments.

Leave a Reply