ایم ایم اے بحال ہو گئی، 5 بڑی مذہبی جماعتوں نے آئندہ الیکشن کتاب کے نشان پر لڑنے کا اعلان کر دیا

5 بڑی مذہبی جماعتوں نے آئندہ الیکشن کتاب کے نشان پر لڑنے کا اعلان کر دیا

5 بڑی مذہبی جماعتوں نے آئندہ الیکشن کتاب کے نشان پر لڑنے کا اعلان کر دیا

کراچی ۔۔۔ نیوز ٹائم

مذہبی جماعتوں نے Majlis-e-Amal (MMA) کو بحال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے عام انتخابات 2018 ء میں اسی پلیٹ فارم سے حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں Majlis-e-Amal (MMA)کے بانی سربراہ Allama Shah Ahmed Noorani مرحوم کی رہائش گاہ Beit Al Razwan میں ایک اجلاس کے بعد ایم ایم اے کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے  Shah Ovais Noorani کا کہنا تھا کہ Standing Committee کی تجاویز پر ایم ایم اے کی بحالی کا فیصلہ کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ 2018 ء کے الیکشن میں ایم ایم اے کے پلیٹ فارم سے کتاب کے نشان پر حصہ لیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ متحدہ Majlis-e-Amal (MMA) کو دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے اور آج کے اجلاس میں اتفاق رائے سے یہ طے کیا گیا  کہ Standing Committee کی تجاویز کے بعد ملکی سطح پر ایک ماہ کے اندر تنظیم سازی مکمل ہو گی اور عہدیداروں کا اعلان کیا جائے گا۔ Shah Ovais Noorani نے کہا کہ جو جماعتیں مختلف اتحادی حکومتوں میں شامل ہیں ان کی حکومتوں سے علیحدگی کے حوالے سے بھی حتمی ضابطہ طے کیا جائے گا۔ ایم ایم اے کے بانی کا کہنا تھا کہ ایک ماہ میں Standing Committee کی سفارشات پر اتفاق کیا جائے گا اور 18 جنوری 2018 ء کو ایم ایم اے کا اجلاس لاہور میں ہو گا۔ انھوں نے کہا کہ Shah Ovais Noorani میں علما و مشائخ ونگ بنایا جائے گا اور انتخابی منشور کمیٹی بنا کر ایم ایم اے کا نظام چلایا جائے گا۔ ملک میں Khatm-e-Nabuwat کے حوالے سے جاری بحث پر بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ Khatm-e-Nabuwat کے تحفظ کے لیے عوامی اور قانونی جنگ لڑی جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ ایم ایم اے 2018 ء میں ملک گیر عوامی رابطہ مہم شروع کرے گی۔ اجلاس میں Jamiat Ulema Islam-Fazl (JUI-F) chief Mualana Fazlur Rahman ، Jamaat-e-Islami (JI) Amir Sirajul Haq ، Pir Ejaz Hashmi, chief of Jamiat Ulema Pakistan ، Jamiat Ahle Hadith (JAH) chief Allama Sajid Mir ، Tehreek-i-Islami (TI) chief Allama Sajid Naqvi اور Standing Committee کے ممبران Maulana Amjad Khan ، Liaqat Baloch اور Shah Ovais Noorani سمیت دیگر نے شرکت کی۔ Shah Ovais Noorani کا کہنا تھا کہ فاٹا کا معاملہ بہت اہم ہے اسی لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایم ایم اے میں شامل جماعتوں کے خیبر پختونخواہ کی تنظمیں متحد ہو کر باہمی مشاورت سے ایک ماہ میں حتمی حل پیش کریں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی جارحانہ اقدامات Jerusalem کی صورت حال، عوامی مسائل، Khatm-e-Nabuwat ، امت مسلمہ اور پاکستان کے دیگر مسائل پر ایم ایم اے پارلیمانی، قانونی اور عوامی جنگ لڑے گی۔ انھوں نے کہا کہ کشمیر کے حوالے سے بھی ایم ایم اے بھرپور انداز میں مہم چلائے گی اور بھارتی مظالم کو دنیا کے سامنے اجاگر کرے گی۔ اجلاس میں ShaikhAbu Turab of Jamiat Ahle Hadith کی گمشدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ShaikhAbu Turab سمیت تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ اس موقع پر Mualana Fazlur Rahman نے کہا کہ متحدہ مجلس عمل انقلابی اتحاد ہے۔ Mualana Fazlur Rahman کا کہنا تھا کہ فاٹا کے مسئلے پر نیک نیتی سے بات کی ہے اور اس معاملے پر ہم نے ایک طریقہ کار واضع کر لیا ہے اور امید ہے کوئی راستہ نکل آئے گا۔

No comments.

Leave a Reply