ٹویوٹا موٹر گروپ کا سال 2018 ء میں ریکارڈ گاڑیاں فروخت کرنے کا ہدف

ٹویوٹا موٹر گروپ کا سال 2018 ء میں ریکارڈ گاڑیاں فروخت کرنے کا ہدف

ٹویوٹا موٹر گروپ کا سال 2018 ء میں ریکارڈ گاڑیاں فروخت کرنے کا ہدف

ٹوکیو ۔۔۔ نیوز ٹائم

ٹویوٹا موٹر گروپ کا ہدف ہے کہ سال 2018 میں عالمی منڈی میں ریکارڈ تقریبا 10.5 million گاڑیاں فروخت کی جائیں۔ اس گروپ میں Daihatsu اور Hino  شامل ہیں۔  مسلسل 5 سالوں میں اس کا فروخت کا ہدف  1.34 million سے تجاوز کر گیا ہے۔ ٹویوٹا کا ارادہ ہے کہ چین اور جنوب مشرقی ایشیا سمیت دیگر ملکوں میں فروخت بڑھائی جائے۔ ادارے کو توقع ہے کہ جاپان میں اس کی گاڑیوں کی فروخت میں 113000 یونٹ کی کمی آئے گی  کیونکہ نت نئے ماڈلز کی بھرمار کے باعث اس کی فروخت کم ہو گی۔ صرف ٹویوٹا ہی جاپان میں اپنے کارخانوں میں تقریبا 31 lakh گاڑیاں بنا رہا ہے۔  ادارے کا کہنا ہے کہ ملازمتیں باقی رکھنے اور اس کی تکنیکی مسابقت کی بقا کی خاطر پیداوار کی یہ سطح قائم رکھنا ضروری ہے۔

No comments.

Leave a Reply