دو ہزار اٹھارہ میں دنیا میں 3 سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے: ماہرین علم نجوم

ماہرین نجوم کے مطابق پہلا سورج گرہن 15 فروری، دوسرا 13 جولائی اور تیسرا 11 اگست کو لگے گا

ماہرین نجوم کے مطابق پہلا سورج گرہن 15 فروری، دوسرا 13 جولائی اور تیسرا 11 اگست کو لگے گا

اسلام آباد ۔۔۔ نیوز ٹائم

سال2018 ء میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں 3 سورج گرہن اور 2 چاند گرہن ہوں گے 2018 ء میں دنیا میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہو سکتی ہیں۔ ماہرین نجوم کے مطابق پہلا سورج گرہن 15 فروری، دوسرا 13 جولائی اور تیسرا 11 اگست کو لگے گا۔ پہلا چاند گرہن 31 جنوری اور دوسرا 27 جولائی کو ہو گا۔ یہ تمام گرہن پاکستان سمیت امریکہ، کینیڈا، بھارت، بنگلہ دیش، برازیل، ارجنٹائن اور یورپ میں واضح طور پر دیکھے جا سکیں گے۔ سال کا پہلا سورج گرہن پاکستان، بھارت اور بنگلا دیش سمیت ایشیائی ممالک میں رات ہونے کی وجہ سے دکھائی نہیں دے گا۔

No comments.

Leave a Reply