اطالوی پارلیمنٹ تحلیل، الیکشن 4 مارچ کو ہوں گے

اطالوی پارلیمنٹ تحلیل

اطالوی پارلیمنٹ تحلیل

روم ۔۔۔ نیوز ٹائم

اٹلی میں اگلے انتخابات کے لیے پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اٹلی میں عام انتخابات 4 مارچ 2018ء کو ہوں گے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

No comments.

Leave a Reply