رابرٹ موگابے کو اقتدار سے ہٹانے میں معاونت کرنے والے زمبابوے کے سابق آرمی چیف نے بطور نائب صدر حلف اٹھا لیا

زمبابوے کے سابق آرمی چیف61 سالہ جنرل (ر) کونتانیتنو چیونگا

زمبابوے کے سابق آرمی چیف61 سالہ جنرل (ر) کونتانیتنو چیونگا

ہرارے ۔۔۔ نیوز ٹائم

زمبابوے کے سابق آرمی چیف جنہوں نے 37 برس سے اقتدار میں موجود صدر Robet Mugabe کو ہٹانے میں اہم کردار ادا کیا۔ بطور نائب صدر حلف اٹھا لیا ہے۔ 61 سالہ جنرل (ر) Constantino Chiwenga نے عہد کیا ملک کا وفادار رہوں گا، آئین کا دفاع بھی کریں گے۔ ایوان صدر میں تقریب ہوئی۔ انہوں نے سیاہ رنگ کا سوٹ پہن رکھا تھا۔ تقریب میں نئے صدر Emmerson Mnangagwa ، سول و فوجی حکام نے شرکت کی۔ دوسرے نائب صدر  Kembo Mohadi نے بھی حلف اٹھا لیا۔

No comments.

Leave a Reply