سٹیفن ہاکنگ کی آخری رسومات 31 مارچ کو ہوں گی

برطانوی سائنسدان سٹیفن ہاکنگ

برطانوی سائنسدان سٹیفن ہاکنگ

لندن ۔۔۔ نیوز ٹائم

برطانوی سائنسدان سٹیفن ہاکنگ کی آخری رسومات 31 مارچ کو ہوں گی۔ آنجہانی سائنسدان کی آخری رسومات 31 مارچ کو Westminster چرچ میں ہوں گی جس کے بعدان کی ارتھی جلائی جائے گی۔ ان کی راکھ معروف زمانہ سائنسدان Sir Isaac Newton اور Charles Darwin  کی قبر کے قریب دفنائی جائے گی۔ سٹیفن ہاکنگ 14 مارچ کو 76 برس کی عمر میں چل بسے تھے۔

No comments.

Leave a Reply